انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 31 پیسے کا ہوگیا

اسلام آباد:انٹر بینک میں ڈالر گزشتہ روز مہنگا ہونے کے بعد آج سستا ہو گیا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر4 پیسے سستا ہوگیا۔انٹربینک میں ڈالر279 روپے31 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔گزشتہ روز ڈالر مہنگا … Continue reading انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 31 پیسے کا ہوگیا